کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
پیر کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور ڈالر 203 روپے 86 پیسے پر بند ہوا۔
منگل کو بھی کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوکر 205 روپے 10 پیسے کا ہوگیا۔انٹربینک میں کاروبار کے آغاز سے اب تک ڈالر کی قدر میں ایک روپے 24 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے۔
٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام