صفحہ اول / پاکستان / مریم نواز کی ضمانت منسوخ کی جائے،نیب ہائیکورٹ پہنچ گئی

مریم نواز کی ضمانت منسوخ کی جائے،نیب ہائیکورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد . نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بنچ کل ایون فیلڈ ریفرنس اپیلوں پر سماعت کرے گا۔

قومی احتساب بیورو نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے عدالت میں درخواست دائر کر دی۔ نیب نے آرٹیکل 199 کے تحت درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ مریم نواز نے ضمانت کی رعایت کا غلط استعمال کیا، عدالت سے استدعا ہے کہ ضمانت منسوخ کی جائے۔

٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے