اسلام آباد . عمران خان وزیراعظم ہاﺅس سے بنی گالہ روانہ ہوگئے ، عمران خان کا ذاتی اسٹاف بھی وزیر اعظم ہاﺅس سے روانہ ہو ا۔
نجی ٹی وی کے مطابق رات 12بجے کے بعدقومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ کا عمل شرو ع ہوتے ہی عمران خان وزیراعظم ہاس سے بنی گالا روانہ ہوگئے.
عمران خان وزیراعظم ہاﺅس سے بنی گالہ روانہ ہوگئے ، عمران خان کا ذاتی اسٹاف بھی وزیر اعظم ہاﺅس سے روانہ ہو ا۔عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان بھی وزیر اعظم ہاﺅس سے روانہ ہوگئے ہیں۔
کے علاوہ وہاں موجود شاہ محمود قریشی اور قاسم سوری سمیت وزیر اعظم کا ذاتی اسٹاف بھی وزیر اعظم ہاﺅس سے روانہ ہوگیا، دیگر وفاقی وزرا کو بھی وزیراعظم ہاﺅس کے عملے نے واپس بھجوا دیا ہے، فواد چوہدری، شبلی فراز اور شیریں مزاری کو بھی واپس بھجوایا گیا ہے۔عمران خان نے روانگی سے پہلے وزیراعظم ہاﺅس کے عملے سے ملاقات بھی کی۔
٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام