لاہور . آئی جی پنجاب راو سردار علی خان نے 13 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں جس کا ، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی جمشید اقبال ناصر پیپلز کالونی سے ڈی ایس پی لیگل فیصل آباد ، ڈی ایس پی شیخوپورہ سے ڈی ایس پی پیپلز کالونی فیصل آباد ،ڈی ایس پی محمد طارق ملک فیکٹری ایریا فیصل آباد سے ڈی ایس پی لیگل فیصل آباد ،ڈی ایس پی محمدشبیرفیکٹری ایریا فیصل آباد
ڈی ایس پی سیف اللہ بھٹی جھنگ سے ڈی ایس پی لیگل چنیوٹ ، ڈی ایس پی محمد نواز سیال ڈسکہ سیالکوٹ سے ڈی ایس پی گوجرانوالہ ، ڈی ایس پی اختر علی صدر فیصل آباد سے ڈی ایس پی لیگل فیصل آباد ، ڈی ایس پی طارق رانجھا انوسٹی گیشن iiفیصل آباد سے ڈی ایس پی صدر فیصل آباد ، ڈی ایس پی محمد طاہر شبیر ایس پی یو پنجاب سے ایدیشنل آئی جی ساوتھ پنجاب.
ڈی ایس پی ذوالفقار علی بٹ ڈی آئی جی ایس پی یو ، ڈی ایس پی شفقت علی ڈی ایس پی سمن آباد لاہور،ڈی ایس پی طارق محمود ایس پی یو پنجاب سے ڈی ایس پی ننکانہ ،ڈی ایس پی محمد رمضان چنیوٹ سے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ تبادلہ کیا گیا ۔
٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام