صفحہ اول / شہر شہر / شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے،بریگیڈئیرسلمان نذر

شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے،بریگیڈئیرسلمان نذر

راولپنڈی . پریزیڈنٹ وسٹیشن کمانڈر کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈ ی بریگیڈئیر سلمان نذر کی زیر صدارت راولپنڈی کینٹ بورڈ کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا ۔

جس میں سی ای او راولپنڈ ی کینٹ عمر ان گلزار،ایڈیشنل سی ای او راولپنڈی مجاہد شاہ،ایڈیشنل سی ای او نوید نواز، اسسٹنٹ سیکر یٹر ی راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ قیصر محمود کے علا وہ تما م برانچوں کے سربراہان نے شر کت کی

حا ضر ین سے با ت کر تے ہوئے پر یزیڈنٹ وسٹیشن کمانڈر نے کہا اولین مقصد عوامی فلاح وسہولیات کی فر اہمی اوران خدمات کے معیار کو مزید بہتر بناناہے .

انہوں نے صفائی ،واٹر سپلائی شکایات کے ازالہ سڑ یٹ لائٹس ، سینیٹیشن برا نچ ، فو ڈ برا نچ ، وا ٹر ریکوری ، ٹیکس ، بلڈ نگ کنٹرو ل سیل کے نظام میں بہتری کے لیے تجاویز اورجدت لانے کی خواہش ظاہر کر تے ہو ئے کینٹ کے علاقوں میں سبز ے اور پھولوں کے لگانے پر مزید زور دیا ۔

اجتما عی طو ر پر انہو ں نے راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کی کا رکر دگی کو سرا ہا اور عوا می سہو لیا ت کے معیا ر کو بہتر سے بہتر بنا نے کا حکم جا ری کیا۔

٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے