اسلام آباد . قومی اسمبلی کے آج اتوار کے اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ ایجنڈے میں شامل ہے۔
ایجنڈے کے مطابق قائد حذب اختلاف شہباز شریف کی جانب سےپیش کی گئی قرار داد پر ووٹنگ کی جائے گی۔قرار داد کے مطابق ایوان وزیراعظم عمران خان پر عدم اعتماد کرتا ہے۔ قرارداد کے مطابق عمران خان ایوان کا اعتماد کھو چکے، وزیر اعظم کے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکتے۔
٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام