استنبول . شمالی شام میں چشمہ امن ،شاخ زیتون اور فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے چھ دہشتگرد مارے گئے.
ٹی آر ٹی کے مطابق ترک وزارت دفاع کے مطابق،ترک فوج دہشتگردی کے خلاف آپریشنز جاری رکھےہوئے ہے ۔بتایا گیا ہے کہ چشمہ امن، شاخ زیتون اور فرات ڈھال کے حامل علاقوں میں بلا اشتعال فائرنگ اور داخلے کی کوششوں میں مصروف پی کےکے کے چھ دہشتگرد مارے گئے۔
٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام