لاہور ۔ قومی احتساب بیورو (نیب)کے لاہور ڈویژن نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاجات کی انکوائری کی منظوری دے دی۔
ڈی جی نیب لاہور میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم کی زیر صدارت نیب دفتر لاہور میں اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کی منظوری دی گئی۔
نیب حکام کے مطابق رانا ثنا اللہ کے 19 کروڑ روپے کے اثاثہ جات کی تحقیقات کے لیے چیئرمین نیب کو ریفرنس دائر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام