صفحہ اول / پاکستان / صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تین بلز کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تین بلز کی منظوری دے دی

اسلام آباد ۔ در مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تین بلز کی منظوری دے دی۔منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر عارف علوی نے بلز کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے مطابق دی ہے۔

صدر مملکت نے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل بل، 2022، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری (ترمیمی) بل، 2022 ،آئل اینڈ گیس ریگولیٹری (دوسری ترمیم) بل، 2022 کی منظوری دیدی۔صدر مملکت کی جانب سےمنظوری کے بعد تینوں بلز ایکٹ میں تبدیل ہو گئے ہیں.

٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: قلب نیوز ڈاٹ کام ۔۔۔۔۔ کا کسی بھی خبر اورآراء سے متفق ہونا ضروری نہیں. اگر آپ بھی قلب نیوز ڈاٹ کام پر اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر شائع کر نا چاہتے ہیں تو ہمارے آفیشیل ای میل qualbnews@gmail.com پر براہ راست ای میل کر سکتے ہیں۔ انتظامیہ قلب نیوز ڈاٹ کام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے