قلب نیوز ڈاٹ کام پراَپ لوڈ ہونے والے تمام مواد (بشمول لوگو، ڈیزائن، گرافکس) کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ویب سائٹ پر موجود تحریر مواد کو بغیر اجازت کسی بھی تجارتی مقصد کے لیے استعمال کرنا ممنوع ہے۔ ایسا مواد جو تیسرے فریق (تھرڈ پارٹی) کی ویب سائٹ، اپلیکیشنز کے ذریعے اس ویب سائٹ سے منسلک کیا گیا ہے۔اس کے جملہ حقوق متعلقہ فریق کے پاس ہیں۔ قلب نیوز ڈاٹ کام اس قسم کے کسی بھی مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔ آپ اپنی کوئی بھی تحریر، تصویر، گرافکس، ویڈیو یا آڈیو جب قلب نیوز ڈاٹ کام کو فراہم کرتے ہیں تو آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ قلب نیوز ڈاٹ کام اس مواد کو بلا معاوضہ کسی بھی شکل میں استعمال کر سکتا ہے۔اور آپ قلب نیوز ڈاٹ کام کی انتظامیہ کو یہ اجازت دیتے ہیں کہ اس مواد کی حسب ضرورت تدوین کرسکتی ہے، اس میں تبدیلی کرسکتی ہے یا اسے اپنے کسی دوسرے کونٹینٹ میں شامل کرسکتی ہے۔ تاہم ہمیں مواد فراہم کرنے والے کو یہ اختیار ہوگا کہ وہ اپنے مواد کو کسی دوسرے پلیٹ فارم پر بھی شیئر کر سکے۔ قلب نیوز ڈاٹ کام پر موجود مواد کے حوالے سے کسی بھی فرد یا ادارے کو کوئی شکایت ہو تو وہ ہم سے رابطہ کرے، ہماری کوشش ہوگی کہ شکایت کو جلد از جلد دور کیا جائے۔