صفحہ اول / قوائد وضوابط

قوائد وضوابط

٭۔۔۔قلب نیوز ڈاٹ کام ایک آزاد اور خود مختار ادارہ ہے جو حکومت پاکستان کے قوانین کا پابند ہے۔
٭۔۔۔قلب نیوز ڈاٹ کام کا مقصد پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو کی ترویج کے ساتھ ساتھ غیر جانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی سیاسی،سماجی، لسانی و مذہبی اختلاف کے معیاری خبریں،رپورٹس اور بے لاگ تجزیات قارئین تک پہنچانا ہے۔
٭۔۔۔ قلب نیوز ڈاٹ کام میں معروف لکھاریوں کے دلچسپ مضامین اور تجزئیے شامل کئے جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ نئے لکھنے والوں کو بھی صلاحیتوں کے اظہار کے بھرپور مواقع فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے۔
٭۔۔۔قلب نیوز ڈاٹ کام ہر شہر کی بھر پور نمائندگی کا عزم کیے ہوئے ہے۔ اس مقصد کے لیے نمائندگان قلب نیوز ڈاٹ کام سے جڑنے کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں۔ تاکہ وہ اپنے اپنے علاقے کی خبریں، مسائل کو اجاگر کر سکیں۔
٭۔۔۔قلب نیوز ڈاٹ کام کی کوشش ہے کہ ہر علاقے میں معاشرے کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والے افراد اور اداروں کو بھرپور کوریج دی جائے تاکہ اچھائی کا فروغ ہو اور نیک کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی ہو۔
٭۔۔۔قلب نیوز ڈاٹ کام کیلئے کسی بھی حوالے سے آپ کی رائے ہمارے لیے اہمیت کی حامل ہے۔